amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->
Showing posts with label ilm e sehar. Show all posts
Showing posts with label ilm e sehar. Show all posts

Friday, 13 February 2015

کتاب "سحر اسود" Book Sehar e Aswad By Syed Nazir Shah Zinjani

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

















Sehar e Aswad Book 

Author Syed Nazir shah Zinjani

اس تصنیف میں اعمال سحر اسود پر سے اس متنوع و متعدد حجابات کو اٹھادیا ہے جو ہزار ہاسال سے علم و حکمت کے اس شعبہ پر پڑے ہوئے تھے۔ اس میں ان کے حسن ع قبح کو بڑی شرح و بسط سے بیان کردیا ہے۔ اب ان کو عمل میں لانا نہ لانا عاملوں کو اپنی مرضی پر ہے

This is a Treatise on Black Magic very interesting Book. 




Syed Nazir shah

Monday, 9 February 2015

کتاب "جادو شکن" جادو کا توڑ پر مشتمل مکمل جامع کتابBook Jadu Shikan by Allama Abid Askari






السلام علیکم
 

کتاب جادو شکن حاصر ہے۔ کالا جادو ایک شیطانی علم ہے جس کے ذریعے دشمن اور حاسدین کسی کو بوجہ حسد یا دشمنی طرح طرح کی اذیت میں مبتلا کرتے ہیں۔ میاں بیوی کے درمیان عداوت ڈالنا، ساس بہو کے جھگڑے، ہوشیار بچوں کے ذہنوں پر کالا جادو کروا کے انھیں کند ذہن بناناتاکہ وہ پڑھائی میں ہمیشہ ناکام رہیں۔ اور اسی طرح مختلف قسم کے جادو کے ذریعے معاشرے میں فساد پھیلتا چلا جارہا ہے۔ لوگوں کا خدا سے ایمان دور ہوگیا ہے اور وہ بھی اپنے دشمنوں سے انتقام لینے کےلئے کالے جادو کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن ایک بات ذہن نشین کر لینی جائیے کہ کالا جادو کرنے اور کرانے والا دونوں کافر ہیں۔ کیونکہ شیطان اسوقت تک کالا جادو کرنے یا کرانے والے کو کامیابی سے ہمکنار نہیں کرتا جب تک وہ شیطان کو اپنا خدا نہ مان لیں۔ اسی طرح جس نے کالا جادو کیا اس نے اپنا ایمان شیطان کے ہاتھوں فروخت کیا۔ 

یہ کتاب جادو شکن ان لوگوں کےلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی جن پر کالا جادو کروایا گیا ہو اور وہ اس کا توڑ چاہتے ہوں۔