amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Monday, 9 February 2015

کتاب "جادو شکن" جادو کا توڑ پر مشتمل مکمل جامع کتابBook Jadu Shikan by Allama Abid Askari






السلام علیکم
 

کتاب جادو شکن حاصر ہے۔ کالا جادو ایک شیطانی علم ہے جس کے ذریعے دشمن اور حاسدین کسی کو بوجہ حسد یا دشمنی طرح طرح کی اذیت میں مبتلا کرتے ہیں۔ میاں بیوی کے درمیان عداوت ڈالنا، ساس بہو کے جھگڑے، ہوشیار بچوں کے ذہنوں پر کالا جادو کروا کے انھیں کند ذہن بناناتاکہ وہ پڑھائی میں ہمیشہ ناکام رہیں۔ اور اسی طرح مختلف قسم کے جادو کے ذریعے معاشرے میں فساد پھیلتا چلا جارہا ہے۔ لوگوں کا خدا سے ایمان دور ہوگیا ہے اور وہ بھی اپنے دشمنوں سے انتقام لینے کےلئے کالے جادو کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن ایک بات ذہن نشین کر لینی جائیے کہ کالا جادو کرنے اور کرانے والا دونوں کافر ہیں۔ کیونکہ شیطان اسوقت تک کالا جادو کرنے یا کرانے والے کو کامیابی سے ہمکنار نہیں کرتا جب تک وہ شیطان کو اپنا خدا نہ مان لیں۔ اسی طرح جس نے کالا جادو کیا اس نے اپنا ایمان شیطان کے ہاتھوں فروخت کیا۔ 

یہ کتاب جادو شکن ان لوگوں کےلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی جن پر کالا جادو کروایا گیا ہو اور وہ اس کا توڑ چاہتے ہوں۔










4 comments:

  1. We are specialized in rohani ilaj by Al-Quraan ul Karim – and Al-Hamdulillah we remove all kind of magic. contact us the people who are suffering in Giants and any kind of magic problems.if you suffering in disease/sickness and doctor can’t Point out and those patients who taking medicines and not getting well they can contact us.we are here to help you with Al-Quraan ul karim.
    http://islamworld111.blogspot.com/search/label/SPIRTUALITY

    ReplyDelete
  2. Masha Allah very nice book.

    ReplyDelete