Showing posts with label hamzad. Show all posts
Showing posts with label hamzad. Show all posts
Thursday, 12 February 2015
Monday, 9 February 2015
کتاب "جادو شکن" جادو کا توڑ پر مشتمل مکمل جامع کتابBook Jadu Shikan by Allama Abid Askari
السلام علیکم
کتاب جادو شکن حاصر ہے۔ کالا جادو ایک شیطانی علم ہے جس کے ذریعے دشمن اور حاسدین کسی کو بوجہ حسد یا دشمنی طرح طرح کی اذیت میں مبتلا کرتے ہیں۔ میاں بیوی کے درمیان عداوت ڈالنا، ساس بہو کے جھگڑے، ہوشیار بچوں کے ذہنوں پر کالا جادو کروا کے انھیں کند ذہن بناناتاکہ وہ پڑھائی میں ہمیشہ ناکام رہیں۔ اور اسی طرح مختلف قسم کے جادو کے ذریعے معاشرے میں فساد پھیلتا چلا جارہا ہے۔ لوگوں کا خدا سے ایمان دور ہوگیا ہے اور وہ بھی اپنے دشمنوں سے انتقام لینے کےلئے کالے جادو کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن ایک بات ذہن نشین کر لینی جائیے کہ کالا جادو کرنے اور کرانے والا دونوں کافر ہیں۔ کیونکہ شیطان اسوقت تک کالا جادو کرنے یا کرانے والے کو کامیابی سے ہمکنار نہیں کرتا جب تک وہ شیطان کو اپنا خدا نہ مان لیں۔ اسی طرح جس نے کالا جادو کیا اس نے اپنا ایمان شیطان کے ہاتھوں فروخت کیا۔
یہ کتاب جادو شکن ان لوگوں کےلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی جن پر کالا جادو کروایا گیا ہو اور وہ اس کا توڑ چاہتے ہوں۔
Subscribe to:
Posts (Atom)


