amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->
Showing posts with label amliyaat books download free pdf. Show all posts
Showing posts with label amliyaat books download free pdf. Show all posts

Thursday, 26 February 2015

Book Sharait e Chilla By Syed Ali Hussain Shah کتاب شرائط چلہ

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/























Book Sharait e Chillah 

Author: Syed Ali Hussain Shah


یہ کتاب بھی اپنی نوعیت کے لحاظ سے ایک منفرد کتاب ہے۔ چلہ کیا ہے? اس کے دوران کونسی پرہیز کرنی چائیے۔ پرہیز جلالی اور جمالی کیا ہے کیوں ضروری ہے۔ دوران خشوع و خضوع کا غالب ہونا، چلے میں زیادہ سونے پر بھی پابندی ۔ چلے کے دوران طہارت جسمانی کا ضروری ہونا۔ کمرے کا خالی ہونا ۔ اس کے علاوہ چلہ کی تمام شرائط بڑی تفصیل کے ساتھ اس کتاب میں درج ہیں۔
یہ کتاب خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے لکھی گئی ہے جو عملیات کی دُنیا میں آ تو جاتے ہیں پر اصل اُستاد نہ ملنے کی صورت میں آپنا وقت برباد کرتے ہیں اُن تمام لوگوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے شاہ صاحب نے کتاب مکمل رہنمائی کے ساتھ لکھ دی آسان سے آسان چلہ کرنے کے طریقے اور عملیات کی دنیا میں کامیابی کے راز لکھ دئے اور اس کتاب سے ہزاروں لوگوں نے فیض پایاآپ بھی اگر اُن لوگوں میں شامل ہیں تو بےفکر ہو کر کتاب خریدیں

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.



READ FULL BOOK HERE 

If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here  

Monday, 16 February 2015

Book Asma ul Husna By Syed Ali Hussain Shah کتاب اسما الحسنیٰ

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/ 

Book Asma ul Husnaa

Author: Syed Ali Hussain Shah

یہ کتاب اسما الحسنیٰ کے موضوع پر لکھی گئی ہے۔اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے۔ جس میں تمام کے تمام نسخہ جات بالکل ٹھیک اور درست ہیں کوئی بھی مرد و خواتین اپنے مقصد کے لحاظ سے کامل محنت کرتے ہوئے دنیاوی مقاصد میں اللہ کے نام کو ورد کرکے کامیاب ہوسکتا ہے اگر نسخہ درست ہو مصنف: میری کتاب میں جو بھی نسخہ جات لکھے ہیں وہ بالکل درست ہیں ان کی کئ مرتبہ آزمائش کی جاچکی ہے اور ہر مرتبہ فائدہ ہی ہوا ہے۔ اس لئے کامل پرہیزگاری کے ساتھ اور جائز کاموں میں اللہ کے ناموں سے مدد لیجیے ثواب و نیکیاں کمانے کے علاوہ کام بھی اپنا ہی ہوگا۔

If You Want to Download and Read This Book Free Then

1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below

Or

2: Download and install any app From Link Below.
 Or

3: Submit a Correct Mobile Number and info.
 Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.



If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here   

Thursday, 12 February 2015

How to Download Amliyaat Books

السلام علیکم

آج میں آپ کو عملیات کی کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ سب سے پہلے میں یہ کلئیر کردوں کہ یہ کتاب ڈاونلوڈ کرنے کےلئے آپ کو کیوں اتنی زحمت اٹھانی پڑ رہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اسکیم کی وجہ سے چیزیں ان پروٹیکٹ ہوگئیں ہیں۔ اسی وجہ سے ان کتابوں کو پروٹیکٹ رکھنے کی خاطر ہم نے کچھ اصول رکھیں ہیں۔

جب آپ ان کتابوں کو ڈاونلوڈ کرنے کےلئے بٹن کو کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک اپشن آئے گا اور وہ یہ کہے گا کہ ان میں کوئی بھی ایک آفر کملیٹ کریں۔ جیسے ہی سسٹم یہ دیکھے گا کہ آپ نے صحیح سے آفر کملیٹ کی ہے تو آپ کی کتاب کی ڈاونلوڈ اسٹارٹ ہوجائے گی۔

یہاں پر یہ بات ضروری ہے کہ ہر ملک کےلئے ایک جیسی آفر نہیں ہے۔

اب آفر کمپلیٹ کیسے کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔  آپ کے سامنے ایک سے لے کر پانچ تک آفر سامنے آئیں گی۔ آپ کو ان میں سے جو آفر ایزی لگے۔ آپ اسے چوز کریں۔ اور پر آفر کا بغور مطالعہ کریں کہ یہ آپ سے کیا چاہتی ہے? مثال ایک آفر ایسی ہے کہ جو کہے گی آپ کو ایپ ڈاونلوڈ کرنا ہے۔ کوئی آفر یہ کہے گی کہ آپ کو اپنی صحیح ایمیل اور معلومات لکھنی ہے(یاد رہے آپ کی ای میل اور معلومات محفوظ ہیں کسی کو شیئر نہیں کی جائیں گی) کوئی آفر کہی گی کہ آپ کو سافٹ وئیر ڈانلوڈ کرنا ہے۔ یعنی آفر جو ٹاسک مانگ رہی ہے وہی آپ کو کرنا ہے۔ اگر آپ آفر کو کلک کرکے وہ کام نہیں کر رہے جو آفر مانگ رہی ہے تو آپ کی ڈانلوڈ ان لاک نہیں ہوگی۔ آپ جب یہ آفر کمپلیٹ کریں گے تو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ آپ روبوٹ نہیں انسان ہیں۔ کیونکہ انٹرنیٹ پر روبوٹ کے ذریعے اسکیم عام ہوگیا ہے۔ کچھ آفرز آپ کا موبائل فون کی ویرفیکشن آپ سے مانگتی ہیں۔ لیکن اگر آپ وہ آفر نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس میں کوئی حرج نہیں اس کے بجائے آپ کسی دوسری آفر کا انتخاب کر سکتے ہیں۔.