amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->
Showing posts with label amliyaat books pdf. Show all posts
Showing posts with label amliyaat books pdf. Show all posts

Thursday, 12 February 2015

How to Download Amliyaat Books

السلام علیکم

آج میں آپ کو عملیات کی کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ سب سے پہلے میں یہ کلئیر کردوں کہ یہ کتاب ڈاونلوڈ کرنے کےلئے آپ کو کیوں اتنی زحمت اٹھانی پڑ رہی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انٹرنیٹ پر اسکیم کی وجہ سے چیزیں ان پروٹیکٹ ہوگئیں ہیں۔ اسی وجہ سے ان کتابوں کو پروٹیکٹ رکھنے کی خاطر ہم نے کچھ اصول رکھیں ہیں۔

جب آپ ان کتابوں کو ڈاونلوڈ کرنے کےلئے بٹن کو کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک اپشن آئے گا اور وہ یہ کہے گا کہ ان میں کوئی بھی ایک آفر کملیٹ کریں۔ جیسے ہی سسٹم یہ دیکھے گا کہ آپ نے صحیح سے آفر کملیٹ کی ہے تو آپ کی کتاب کی ڈاونلوڈ اسٹارٹ ہوجائے گی۔

یہاں پر یہ بات ضروری ہے کہ ہر ملک کےلئے ایک جیسی آفر نہیں ہے۔

اب آفر کمپلیٹ کیسے کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔  آپ کے سامنے ایک سے لے کر پانچ تک آفر سامنے آئیں گی۔ آپ کو ان میں سے جو آفر ایزی لگے۔ آپ اسے چوز کریں۔ اور پر آفر کا بغور مطالعہ کریں کہ یہ آپ سے کیا چاہتی ہے? مثال ایک آفر ایسی ہے کہ جو کہے گی آپ کو ایپ ڈاونلوڈ کرنا ہے۔ کوئی آفر یہ کہے گی کہ آپ کو اپنی صحیح ایمیل اور معلومات لکھنی ہے(یاد رہے آپ کی ای میل اور معلومات محفوظ ہیں کسی کو شیئر نہیں کی جائیں گی) کوئی آفر کہی گی کہ آپ کو سافٹ وئیر ڈانلوڈ کرنا ہے۔ یعنی آفر جو ٹاسک مانگ رہی ہے وہی آپ کو کرنا ہے۔ اگر آپ آفر کو کلک کرکے وہ کام نہیں کر رہے جو آفر مانگ رہی ہے تو آپ کی ڈانلوڈ ان لاک نہیں ہوگی۔ آپ جب یہ آفر کمپلیٹ کریں گے تو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ آپ روبوٹ نہیں انسان ہیں۔ کیونکہ انٹرنیٹ پر روبوٹ کے ذریعے اسکیم عام ہوگیا ہے۔ کچھ آفرز آپ کا موبائل فون کی ویرفیکشن آپ سے مانگتی ہیں۔ لیکن اگر آپ وہ آفر نہیں کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس میں کوئی حرج نہیں اس کے بجائے آپ کسی دوسری آفر کا انتخاب کر سکتے ہیں۔.