Book Sharait e Chillah
Author: Syed Ali Hussain Shah
یہ کتاب بھی اپنی نوعیت کے لحاظ سے ایک منفرد کتاب ہے۔ چلہ کیا ہے? اس کے دوران کونسی پرہیز کرنی چائیے۔ پرہیز جلالی اور جمالی کیا ہے کیوں ضروری ہے۔ دوران خشوع و خضوع کا غالب ہونا، چلے میں زیادہ سونے پر بھی پابندی ۔ چلے کے دوران طہارت جسمانی کا ضروری ہونا۔ کمرے کا خالی ہونا ۔ اس کے علاوہ چلہ کی تمام شرائط بڑی تفصیل کے ساتھ اس کتاب میں درج ہیں۔
یہ کتاب خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے
لکھی گئی ہے جو عملیات کی دُنیا میں آ تو جاتے ہیں پر اصل اُستاد نہ ملنے
کی صورت میں آپنا وقت برباد کرتے ہیں اُن تمام لوگوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے
شاہ صاحب نے کتاب مکمل رہنمائی کے ساتھ لکھ دی آسان سے آسان چلہ کرنے کے
طریقے اور عملیات کی دنیا میں کامیابی کے راز لکھ دئے اور اس کتاب سے
ہزاروں لوگوں نے فیض پایاآپ بھی اگر اُن لوگوں میں شامل ہیں تو بےفکر ہو
کر کتاب خریدیں
1: Fill Correct E-mail and Other Info at Link Below
Or
2: Download and install any app From Link Below.
Or
3: Submit a Correct Mobile Number and info.
Your Download will be automatically open. Before Downloading any Book You have to follow any one of the following option because of security reasons and to ensure that you are not robot.
READ FULL BOOK HERE
If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here
If you don't know that how to download this Book then refer to this guide: Click here
یہ کتاب ہمیں چاہے اس کے لے ہم کیا کریں
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteAssalam o Alikum kasy han sir as Book ki price kia ha
ReplyDelete