amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->
Showing posts with label taskheer e iblees. Show all posts
Showing posts with label taskheer e iblees. Show all posts

Saturday, 21 February 2015

Book Taskheer Ul Arwah By Dr. Muhammad Manshoor Alam Siddqui کتاب تسخیر الارواح

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/


























Book Taskheer Ul Arwah

Author: Dr Manshoor Alam Siddiqui

یہ کتاب تسخیر الارواح اپنی موضوع کے مطابق بہت ہی نایاب اور نادر کتاب ہے۔ اس میں تمام مخفی ارواح کو تسخیر کرنے کے چلے، منتر، اور عملیات درج ہیں۔ اس کتاب میں چڑیل جیسی خوانخوار عورت کو بھی تسخیر کرنے کا چلہ درج ہے۔ ابلیس کی بیٹیوں کو تسخیر کرنے کے چلے درج ہیں۔ بھوت، پریت، دیویوں، کالا دیو، بھورا دیو اور بہت سی مخفی مخلوقات، ارواح خبیثہ کو تسخیر کرنے کے عمل درج ہیں۔ ارواح و تسخیر کرنے کا شوق رکھنے والوں کےلئے یہ بہترین کتاب ہے۔