amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->
Showing posts with label nazar e bad. Show all posts
Showing posts with label nazar e bad. Show all posts

Saturday, 21 February 2015

Book Fan e Jadugari By Shaheen Safdar کتاب فن جادوگری

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/
























Book Fan e Jadugari

Author: Shaheen Safdar

کتاب فن جادوگری ایک بہت جادو کے موضوع پر بہت ہی اہم کتاب ہے۔ اس کتاب میں قدیم مصر کے جادو، مصر کے دیوی دیوتاوں کی قوت، افادیت کے بارے میں۔ روح کو دوسرے بدن میں منتقل کرنے والے جادو کے بارے میں، شعبدہ بازی کے بارے سچے قصے اور کہانیاں اور نظر بد کے بارے میں حد درجہ معلومات درج ہے۔



 

Friday, 13 February 2015

Book Taskheer e Moklaat Jinnat Jadoo ka tor By Abu al-kashaf تسخیر موکلات و جنات جادو کا توڑ

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

















Taskheer e Moklaat ma Jinnat Jadoo ka Tor

Author: Abu al-kashaf

تسخیر موکلات اور جنات جادو کے توڑ کے حوالے سے ترتیب دی گئی اس کتاب میں ہر طرح کے سفلی وار سے بچاو اور نجات کے آزمودہ موثر و ظائف و عملیات تعویذات موجود ہیں۔ علاوہ ازیں حصار کے تیر بہدف عملیات ،مجرب استخارے حروف کے اطرات مراقبہ حاضرات چہل کاف اعداد کا جادو اور تمام روحانی بیماریوں کا علاج درج ہے۔






Abu al-kashaf