Book Rojo e Hamzaad
Author: Ajaaz Zahidi
Original Uploader: Sarfraz Shah
کتاب لاٹری و سٹہ بذریعہ ہمزاد، رجوع ہمزاد المعروف معہ عدالت سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا ، یہ کتاب رجوع ہمزاد ہدیہ ناظرین ہے اس میں کوئی عمل کسی کا بتلایا ہوا یا کسی کتاب کی نقل نہیں بلکہ سب موصوف کے آزمودہ اور ٹھیک ہیں مگر ہر کام میں استاد کی ضرورت ہوتی ہے اور استاد ضرور ہونا چائیے۔
