Book Mofeez ul Amliyaat o Taveezat
Author: Syed Ali Hussain Shah
یہ کتاب نوری اعمال پر مشتمل ہے۔ اور اسکا ہر رعمل تعویذ و نقش صحیح و ٹھیک طور پر بیان کیا گیا ہے۔ ناقص عمل و تعویذات دج نہیں کئے گئے۔ اور نہ ہی کسی دوسری عملیات کتب کی نقل کی گئی ہے۔ اگر کوئی اس کتاب میں درج عملیات و تعویذات کی آزمائش کرنا چاہے تو انشااللہ تمام اعمال و تعویذات بالکل ٹھیک جائیں گے۔

