Book Jinnat Jadu aur Hamzaad
Author: Muhammad Ilyaas Adil
اس کتاب میں تسخیر جنات، سفلی کالے جادو سے بچاو اور ہمزاد تابع کرنے کے مختلف طریقے ، تسخیر ہمزاد کے ذریعے کام لینا، جنات کے اثرات سے محفوظ رہنا، آسیب کو خاکستر کرنا، خبیث روحوں اور ام الصبیان سے بچاو و نجات کے آزمودہ طریقے ، جادو اور سحر کی مختلف اقسام مثلا سحر پلیدی سحر الضرع سحر الخوف اور سحر الامراض وغیرہ سے بچاو اور چھٹکارے کےلئے نہایت تیر بہدف اور سریع الاثر عملیات اس کتاب میں شامل ہیں.
