amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->
Showing posts with label Amliyaat ki kitaben. Show all posts
Showing posts with label Amliyaat ki kitaben. Show all posts

Monday, 30 March 2015

Book Al Sehar Al Ahmar By Abdul Fatah Syed Tokhi کتاب السحر الاحمر

Book Al sehar al ahmar






















Book Al Sehar Al Ahmar

Auhtor: Abdul Fatah Syed Tokhi

کتاب کے مندرجات میں محبوب کی کشش، اس کے حاصل کرنے، گاہکوں کی کشش، کاروبار و خرید و فروخت کے اضافے ، لوگوں کی آنکھوں سے مخفی ہونے، شادی کی روکاوٹوں کو دور کرنے، حکام کی زبان کی بندش، دائمی محبت و جلب و تھبیج، بندشوں کے حل، باغی جماعتوں کے لوگوں کے درمیان تفریق و جدائی ، دشمنی و بغض، عورتوں سے شادی ، اور اس کی کشش، عورتوں کی شادی کی بندشوں کا حل ، حاجتوں کے پورے ہونے،نیند میں ڈر جانے کے علاج، ظالم لوگوں کو ان کے گھروں سے نکالنے، جن و آسیب کے علاج، ان کو ہٹانے اور جلانے، بچوں کی تکالیف کو دور کرنے، مریض کی شفا امور کی آسانی، کامیابی کے حصول ، خلوت و جلوت کے طریق ، دلوں کو تسخیر ، غائب اور بھاگ جانے والوں کی واپسی، عورتوں کی برائی کو روکنے، خواہشوں کے حصول اور بہت سے مقاصد کےلئے۔