amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Wednesday, 18 February 2015

Book Kanz ul Hussain By Syed Ali Hussain Shah کتاب کنزالحسین

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/


















Book Kanz ul Hussain

Author: Syed Ali Hussain Shah (Syed Shabbir Hussain Shah)

یہ کتاب کنز الحسین جو ابھی آپ کے سامنے ہے۔ اس کتاب کی مثل آپ کو کہیں نہیں ملے گی۔ اس قدیم و نادر کتاب کی عمر کم از کم دو سو پچاس سال پہلے کی ہے۔ جس کے کئ اعمال عامل موصوف نے پیپل کے پتوں پر کھدائی کرکے اور کوئلہ نما کسی شے سے تحریر کئے تھے۔ بعض اعمال کپڑے پر درج تھے۔ کتاب کو پیش کرنے اور اس کی اصلیت برقرار رکھنے کے لیے پرانی لکھائی کی عکاسی کی گئی ہے۔ اس کتاب میں ایسے تعویذات و عملیات درج ہیں جو اس سے پہلے نہ کسی کتاب میں تھے اور نہ ہی اب کسی کتاب میں ہونگے۔ اس کتاب ان مخلوقات کے اصل عکس موجود ہیں جن کی اشکال ان اعمال کے عاملوں تک یہاں پہنچی ہیں۔ اس کتاب میں فلیتہ جات یعنی شیطان، دیو، چڑیل، بھوت، پری اور دوسری مخلوقات جن کے ذریعے انسان کو مختلف اذییتوں میں مبتلا کیا جاتا ہے کی تصوراتی اشکال موجود ہیں۔ جن کے فوائد و خواص اور اعمال اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ درج ہیں۔ دیویوں ، شیاطین، اور دوسری مخلوقات کو مطیع و فرمانبردار کرنے کے ایسے اعمال درج ہیں۔ جن کا نتیجہ نشانے پر تیر لگانے کے برابر ہے۔سب سے زیادہ حیرت انگیز چیز جو اس کتاب میں درج ہے وہ قوم جنات کے ہاتھوں تحریر کردہ تعویذات ہیں جن کا عکس اس کتاب میں لگایا گیا ہے اور اس کی پوری تفصیل اس کتاب میں مصنف نے لکھ دی ہے. اس کے علاوہ جن چیزوں کی تلاش میں آپ لوگ ہیں اس کتاب تک پہنچ کر آپ کی تلاش ختم ہوجائے گی۔ انشااللہ







15 comments:

  1. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
    Replies
    1. ڈاؤنلوڈ نہییں ہورہاہے آسان سا طریقہ آگر معلوم ہو تو
      رہنمائ کرے شکریہ

      Delete
  2. Read or download per click karein.uske baad page open hoga.uske uper arrow ka nishan h seedhi taraf uper arrow per click karein .downloading start ho jaye gi

    ReplyDelete
  3. Download kasi ho GI

    ReplyDelete
  4. i am using the comfortable working

    ReplyDelete
  5. Hello ye sb books mere pas hen my whatsap no 919622165991

    ReplyDelete
  6. بھائی جان یہ ڈائونلوڈ کرنے کا طریقہ کیا ہے

    ReplyDelete
  7. Yeh book download nahi ho rahi

    ReplyDelete