amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Friday 20 February 2015

Book Kawa Tantar By Bawa Dial کتاب کوا تنتر

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/












































کتاب کوا تنتر
مصنف: باوا دیال
مترجم: رام چند

قیمت:  ۳۰۰ روپے
ایک ایسی کتاب جس کے پیچھے اکثر عامل حضرات کو سرگرداں دیکھا۔ دنیائے طلسمات کے عجیب و غریب پرندہ کے سحر انگیز جادو کے جنتر، کوا تنتر کے خفیہ راز اور ان رازوں سے جادو کیسے کرتے ہیں۔ ۱۰۰ سال تک زندہ رہنے والے اس پرندہ کی خفیہ کہانی اور راز طلسم اور ان کی باتیں کمزور دل حضرت مت پڑھے۔ ۔ اس کتاب ایک پرندے کا عملیات میں استعمال اور اس کی افادیت پڑھ کر آپ حیران ہوجائیں گے۔ یہ پرندہ کالے جادو میں زیادہ تر استعمال ہوتا ہے۔ اس کے خون سے تعویذات بھی لکھے جاتے ہیں۔ نا صرف اس کا خون بلکہ پورا پتلا کارآمد ہے۔ کتاب کوا تنتر میں اس کہ ہر چیز کو استعمال کرنےاور منتر وغیرہ کے متعلق درج ہے۔

یہ کتاب آپ کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں پیسے ادا کرنے کے بعد آن لائن آپ کی آن لائن ای میل پر سینڈ کی جائے گی۔
اس کتاب کو آڈر کرنے کے لئے اس ای میل پر ہم سے رابطہ کریں
Contact: amliyatbooksonline@gmail.com

2 comments: