amliyaatbooksonline.blogspot.com | 2017-04-06,678116,0,0 -->

Tuesday 24 February 2015

Book Jado Ka Asaan Aur Shartiya Ilaj By Syed Ali Hussain Shah کتاب جادو کا آسان اور شرطیہ علاج

http://amliyaatbooksonline.blogspot.com/






















Book Jadu ka Asaan Aur Shartiya Ilaj

Author: Syed Ali Hussain Shah Bukhari

یہ جادو کے توڑ کےلئے ایک ایسی کتاب ہے۔ جس کےلئے سید علی حسین شاہ کو فرمائش کی گئ ہیں۔ اس کی کامیابی کا راز اس میں درج ایسے آزمودہ نسخے ہیں۔ جن کو بارہا آزمایا گیا ہے۔ اور نتائج وہی نکلے ہیں جن کا اس کتاب میں کہا گیا ہے۔

اس کتاب میں خبیث جو جنات کی قوم سے ہے اور خوبصورت لڑکیوں پر عاش ہوجاتا ہے پر تفصیل کے ساتھ گفتگو درج ہے اور اس کے بد اثرات سے بچنے کا علاج بھی درج ہے۔
یہ کتاب کنز الحسین کے بعد اپنا مقام رکھتی ہے۔




No comments:

Post a Comment